Swat +A -Aمدین، رکشہ کی ٹکر سے نو سالہ بچی شدید زخمی December 25, 2019 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں رکشہ کی ٹکر سے نو سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی۔ تیز رفتار رکشہ نے رانزڑہ پل کے قریب سڑک کنارے چلنے والی بچی روشن کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے بچی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ اشتہار / Advertisement