Swat

سوات، بابائے قوم کا یومِ ولادت خاموشی سے گزرگیا

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ ولادت خاموشی سے گزرگیا۔ سرکاری سطح پر کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ 25 دسمبر کو قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ِولادت کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی سکول میں تقریب منعقد ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔