Swat

سوات،عیسائی برادری نے کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں بھی عیسائی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا۔ عیسائی برادری نے گل کدہ کے چرچ میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں، اور آخر میں ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔ اس سال کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری نے میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں دی،جس کی وجہ سے رپورٹر اور کیمرہ مین واپس چلے گئے۔
۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔