Swat

بیدرہ، صفائی کے دوران میں پستول چلنے سے ایک شخص مع کمسن بچی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں پستول صاف کرتے ہوئے اچانک چل گئی جس سے صفائی کرنے والاشخص خود اور اس کی کمسن بیٹی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زرین خان گھر میں لوڈ پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے وہ اور ساتھ موجود دو سالہ بیٹی حلیمہ زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔