Swat

اوڈیگرام،بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے 3 دکانیں خاکستر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے 3 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دلہن کلیکشن میں گارمنٹس، منیاری اورجوتوں کی دکانوں اورہوزری کی دکانوں میں پڑا سامان جل کر خاکستر ہوا، جس سے 27 لاکھ روپے کا نقصان ہواہے۔ ریسکیوکے عملہ نے صبح پہنچ کر آگ پرقابو پایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔