سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج جمعرات سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ بدھ کو دن بھر سوات میں مطلع ابرآلود رہا۔
Swat
