Swat

شین کٹ، موٹر کار الٹنے سے سب انسپکٹر سمیت تین افراد زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ملم جبہ کے علاقہ شین کٹ میں موٹر کار الٹنے سے سب انسپکٹر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ سب انسپکٹر عثمان زادہ چھٹی پر گھر گئے تھے اور اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ کہیں جارہے تھے کہ گاڑی الٹنے سے وہ ان کی اہلیہ اور چھ سالہ بیٹی اقرا زخمی ہوگئے، جن کو مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔