(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بنڑ کے اصغر ٹاؤن میں بارشوں کی وجہ سے کچا طویلہ گرنے سے تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ شدید بارش کے بعد رحمت علی کے طویلہ کی چھت گرنے سے اس میں مووجود تین مویشی ہلاک ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبہ ہٹا کردو مویشیوں کو زخمی حالت میں نکال لیا۔
Swat
