Swat

سوات، سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ٹماٹر پھر منھ چڑانے لگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سبزیوں کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر دوبارہ 150روپے تک پہنچ گئی۔ آلو کی فی کلو قیمت 60 روپے،پیاز 80روپے، لہسن 250روپے، گوبھی 80روپے اور بینگن 70روپے فی کلو دستیاب ہے، جو کہ عوام کی قوت خرید سے باہرہیں۔ شہریوں کاکہنا ہے کہ دیگر اشیائے خور و نوش کے بعد اب سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کی وجہ سے ان کے اوسان خطا ہوگئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔