Swat

سوات، تین دن سے جاری بارش و برف باری کا سلسلہ تھم گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تین دن سے جاری بارش و برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔ بدھ کو ضلع بھر میں مطلع صاف رہا۔ بارش و برف باری سے وادی میں شدید سردی ہے۔ گذشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ سے بند کالام سڑک سے ملبہ ہٹا کر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اتوار سے سوات میں بارش و برف باری کا نیا سہ روزہ سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔