Swat

سنگوٹہ میں خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سنگوٹہ میں 35سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ زوجہ عصمت علی ساکن شانگلہ حال سنگوٹہ کا ہاتھ بجلی کے ننگی تار کے ساتھ لگا جس کا کرنٹ لگنے سے وہ جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں