سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں بارشوں کی وجہ سے باڑہ کی چھت گرنے سے ایک مویشی ہلاک اور سولہ کو بچالیا گیا۔ چھت گرنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سولہ مویشیوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔