Swat

مدین، سروس اسٹیشن میں کھڑی گاڑیاں جل گئیں

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مدین میں دو گاڑیاں جل گئیں۔ پولیس کے مطابق علی رحمان کی ہائی ایس اور نثار کی موٹر کار بازار کے ایک سروس سٹیشن میں کھڑی تھی کہ رات کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔نتیجتاً دونوں گاڑیاں مکمل جل گئیں۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔