سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ وادی میں بادلوں کا بسیرا ہے۔ وادئی کالام میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شدید سردی کے باعث بالائی علاقوں میں نظامِ زندگی شدید متاثر ہوگیا ہے۔
Swat