Swat

سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منگل کی شام مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔