Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ February 4, 2020 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹراور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement