سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) یو نیو رسٹی آف سوات نے حا لیہ بیچلرزسپلیمنٹر ی اامتحانات 2019ء کے پر یکٹیکل امتحانات کا شیڈ ول جا ری کر دیا۔ ناظم امتحانات پروفیسر ریاض احمد کے تمام بیچلرز سپلیمنٹری پر یکٹیکل امتحانات شیڈول شدہ کا لجز میں 17، 18فروری 2020ء کو ہوں گے۔
Swat
