Swat

پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والی عائشہ ایاز سوات پہنچ گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    یو اے ای میں پاکستان کے لئے تائیکوانڈو مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی عائشہ ایاز اپنے ابائی علاقے مینگورہ پہنچی۔ عائشہ ایاز کی سہیلیوں اور علاقے کے معززین نے ڈھول بجاکر ان کا استقبال کیا۔ عائشہ ا یاز پاکستان کی سب سے کم عمر ترین تائیکوانڈو کی کھلاڑی ہے جس نے بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔