سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سہ روزہ بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی پہاڑوں پہ ہلکی برف باری جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Swat