Swat +A -Aسیدو شریف شگئی،جوان پہاڑی سے گر کر جاں بحق February 18, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں 32 سالہ جوان پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شوکت علی المعروف کاکا لکڑیاں لانے کے لئے پہاڑ پر گیا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement