Swat

سیدو شریف، رکشہ الٹنے سے چودہ سالہ بچہ جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف میں رکشہ الٹنے سے چودہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ مدثر رکشہ میں سیدو شریف جارہا تھا کہ گراسی فٹ بال سٹیڈیم کے قریب گراؤنڈ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کا فٹ بال سڑک پر آگیا۔ ڈرائیور نے بال سے بچنے کے لئے بریک لگایا، جس کی وجہ سے رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔