Swat

مہنگائی و بے روزگاری، اتوار سے ”عوامی مارچ“کا آغاز ہوگا، جماعت اسلامی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     جماعت اسلامی پاکستان مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اتوار سے ”عوامی مارچ“کا آغاز کرے گی۔ جماعت ااسلامی کے امیر سنیٹر سراج الحق اتوار 23 فروری کو گرین چوک مینگورہ سے عوامی مارچ کا آغاز کریں گے، جو نشاط چوک پر ختم ہوگا، جہاں وہ شرکا سے خطاب کریں گے۔اس  کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ”عوامی مارچ“ منعقد کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔