Swat

خواجہ صلاح الدین کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے معروف قانون دان خواجہ صلاح الدین کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا۔ گذشتہ روز سپریم کورٹ میں ان کا انٹرویو ہوا جس کے بعد ان کو لائسنس جاری کردیا گیا۔ خواجہ صلاح الدین نے قانون کی ڈگری برطانیہ سے حاصل کی تھی جس کے بعد وہ ہائی کورٹ میں پریکٹس کر رہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔