سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے فلاحی ادارے ”بحریہ دسترخوان“ کے ورکرز کے لئے بلا معاوضہ ”فوڈ سیفٹی لیول ون“ تربیتی پروگرام کا انعقادکیا گیا۔ خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم نے خوراک کو محفوظ بنانے کے تربیتی پروگرام کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے فلاحی ادارے ”بحریہ دسترخوان“ کے ورکرز کے لئے بلا معاوضہ ”فوڈ سیفٹی لیول ون“ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔
