Swat

سوات اور گرد نواح میں ایک دن میں دو بارزلزلے کے جھٹکے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور گرد نواح میں ایک دن میں دو بارزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق پہلے زلزلہ کی شدت3.9، زیر زمین گہرائی97کلو میٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلہ کی شدت3.7 زیر زمین گہرائی150کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔