Swat

آسمانی بجلی گرنے سے سولہ سالہ لڑکی جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی خزانہ میں آسمانی بجلی گرنے سے سولہ سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئیں، پولیس کے مطابق گرج چمک کے وقت مسماۃ فاطمہ ساکن ثمر باغ دیر حال خزانہ شموزئی گھر کے صحن میں کچھ کام کر رہی تھیں کہ اس دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔