Swat

غالیگے کوٹہ، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ شدید زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل بریکوٹ کے تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ کوٹہ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شوال باچا کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔