Swat

بالا سور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور کی پہاڑی سے پچپن سالہ شخص کی لاش ملی،ایس ایچ او تھانہ چپریال حیات خان کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے بالائی علاقے بالاسور کی پہاڑی سے ایک شخص اسرعلی ولد صالح کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی ہے،قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم چپریال پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔