سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مدین کے علاقہ شنکو میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے دو کمرے اور ان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوا۔ صاحب زادہ کے گھر کے ایک کمرے میں آگ لگی جس نے دوسرے کمرے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
Swat
