Swat

مدین، سات سالہ بچہ تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مدین بازار میں سات سالہ بچہ تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ عیسیٰ خان ولد موسیٰ خان ساکن بانڈئی خوازہ خیلہ والدین کے ساتھ مدین گیا تھا، جہاں بازار میں جاتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتارکر لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔