Swat

کرونا وائرس کا خطرہ، سیدو شریف تدریسی ہسپتال عام آپریشن کے لیے بند

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کرونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں عام آپریشن بند کر دیے گئے۔  پانچ اپریل تک عمر اور فٹنس سرٹیفکیٹ کو بھی بند کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آپریشن تھیٹروں میں صرف ایمرجنسی آپریشن کئے جائیں گے اور تمام الیکٹو (عام) آپریشن تا حکمِ ثانی نہیں ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔