Swat +A -Aتندوڈاگ،بجلی کا کرنٹ لگنے سے سابق پولیس اہلکار جاں بحق March 20, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے تندوڈاگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سابق پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق پولیس اہلکارشیرعلی ولد تاج ملوک اپنے گھر میں کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement