Swat

اے سی خوازہ خیلہ کا سنوکر کلب پر چھاپا، 8 افراد گرفتار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ عبدالطیف نے سنوکر کلب پر چھاپا مار کر8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پانچ یا پانچ افراد سے زیادہ کے جمع ہونے اور سنوکر کلبوں پر پابندی کے باوجود اے سی نے چھاپا مار کر سنوکر کلب مالک اور کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔