Swat

بلوگرام، پندرہ سالہ بچے نے فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں پندرہ سالہ بچے نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ اسرار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔