سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظرجزوی لاک ڈاؤن میں 20کلو آٹے کا تھیلا دو سو روپے مہنگا ہوگیا۔ چند دن قبل سوات میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 850 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔ لاک ڈاؤن کے بعد یہ دو سو روپے مہنگا ہوکر 1050روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
Swat
