Swat

سیدو شریف،دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف پولیس نے دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی محمد اسحاق خا ن اور ایس ایچ او اعجاز احمد نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان سیف اللہ اور حکیم اللہ سکنہ شانگلہ کو گرفتار کرکے ان سے مسروقہ سامان اور نقد رقم برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔