Swat

مینگورہ،کلورین ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی کا کام شروع

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر میں ریسکیو1122اور ”واسا“ کے اہلکاروں نے پانی میں کلورین ملا کر سڑکوں کے دھونے کا کام شروع کردیا۔ اہلکاروں نے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں میں پانی اور کلورین ملا کر سڑکوں کی صفائی کی تاکہ جرا ثیم ختم ہو جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔