Swat

سوات، جمعرات کو مینگورہ شہر کے لاک ڈاؤن میں نرمی، بازار میں بھیڑ رہی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں بدھ کو مکمل لاک ڈاؤن کے بعد جمعرات کو شہر میں دوپہر تک نرمی کی گئی جس کے دوران لوگوں نے بازار میں خریداری کی۔ دوپہر کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے بازار بند کرائے اور دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن کیا۔  اعلانات کے ذریعے لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔