Swat

تھانہ رحیم آباد کے اے ایس آئی امجد غفور نے مثال قائم کردی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر امجد غفور نے ڈیوٹی کے دوران مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکیج تقسیم کرکے مثال قائم کردی۔ امجد غفور محکمہ پولیس میں ہونے کے ساتھ سوشل ورکر بھی ہیں۔ وہ اپنی ڈیوٹی کے ساتھ لوگوں کی مدد بھی کرتے ہیں۔ رابطہ پر انہوں نے بتایا کہ ان کے دوست احباب ان کو اشیائے خورونوش بھیج رہے ہیں، جو وہ فارغ وقت میں پیک کرکے پھر مستحق افراد میں تقسیم کرتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔