سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سکھ برادری نے گورودوارے بند کرکے گھروں میں عبادت شروع کردی۔ سکھ برادری کے اندر جیت نے رابطہ پر بتایا کہ گورودوارے میں تعمیراتی کام بھی جاری ہے اورحکومت کی جانب سے پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے، جس کی وجہ سے تمام سکھ برادری نے گھر میں عبادت شروع کی ہے۔کرونا وائرس سے بچاؤ اور ملک کی حفاظت کے لئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔
Swat
