سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع علاقہ گڑاسہ میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ انور شیر نے گذشتہ روز اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔