Swat

سوات،کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب، ہسپتال سے فارغ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔ اوڈیگرام سے تعلق رکھنے والے جنید میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وہ سیدو شریف ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ میں تھا۔ بدھ کو ان کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا جس کے بعد ان کو ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔