Swat +A -Aسوات میں بارش، موسم سرد ہوگیا April 10, 2020 10 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کی صبح مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی اور شام کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement