Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.7 ریکارڈ April 15, 2020 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق منگل کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 75 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سر حدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement