Swat

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سیاح رمضان گزارنے سوات نہیں آ پائیں گے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ سوات کے یخ علاقوں میں گزارنے سیکڑوں لوگ آتے تھے۔ اس سال لاک ڈاؤن اور ہوٹلز کی بندش کی وجہ سے کوئی شخص ان ہوٹلوں میں رمضان کا مہینا نہیں گزار سکے گا۔ ہر سال رمضان سے پہلے کالام، مٹلتان، بحرین، مدین، میاندم، ملم جبہ اور مرغزار میں گرم علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہوٹلوں میں کمرے اور گھر کرایہ پر حاصل کرتے تھے۔ رمضان کا مہینا ان ٹھنڈے علاقوں میں گزارتے تھے۔ لوگ ایڈوانس میں بکنگ کرتے تھے اور کمرے یا گھر حاصل کرنے کے لیے مقامی لوگوں سے سفارش بھی کراتے تھے۔ اس سال یہ علاقے ان افراد سے رمضان کے مہینے میں خالی رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔