Swat

تھانہ رحیم آباد کے پولیس اہلکاروں نے مثال قائم کردی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کے پولیس اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت تین ہزار مستحق خاندانوں کو ان کے گھر پر اشیا ئے خور و نوش پہنچا کر مثال قائم کردی۔ اے ایس آئی امجد غفور اور دیگر اہلکاروں مخیر حضرات کی مدد سے اشیائے خور و نوش جمع کیں اور پھر مستحقین کو روزہ کی حالت میں ان کے گھر پہنچائیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ رمضان میں جاری رہے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔