Swat +A -Aچارباغ کے مقام پر 66 سالہ شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق May 22, 2020 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں چارباغ کے مقام پر 66 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیوکے غوطہ خوروں نے فضاگٹ مینگورہ کے مقام پر ڈوبنے والے شخص کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ اشتہار / Advertisement