Swat

ریسکیو سوات کے اہلکاروں کامساجد میں چراثیم کش اسپرے کا اہتمام

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ریسکیو سوات کے اہلکاروں نے جمعتہ الوداع کے موقع پر کرونا وائرس سے بچنے کے لئے مختلف مساجد میں چراثیم کش اسپرے کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان کے مطابق اہلکاروں نے سیدو شریف میں مکی مسجد، مسجد نمرہ کالج کالونی اور ارد گرد کے علاقوں میں جمہ کے نماز سے پہلے جراثیم کش سپرے کیا۔ بریکوٹ میں تحصیل مسجد، بازار مسجد اور بلال مسجد میں بھی جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔