سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ٹانچکئی میں ٹریکٹر نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ کھیت میں تھریشر کے دوران مروا کھیت میں تھی کہ ٹریکٹر ڈرائیور سید غنی نے بچی کو نہ دیکھتے ہوئے ٹریکٹر اس پر چڑھادی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور کو گرفتا ر کرلیا۔
Swat
