Swat +A -Aسوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.2 ریکارڈ May 31, 2020 23 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی صبح 7:34 پر ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی 205 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement